ur
Intizar Husain,Quratulain Hyder,Saadat Hasan Manto

Urdu Adab Ki Muntakhib Tehreerain, Vol. 3

unavailable
"منٹو فسادات پر"
ادبی تجزیہ نگار محمد حسین عسکری اپنی اس تحریر میں قارئین کو دعوت دے رہے ہیں کہ وہ منٹو کی برصغیر کے پارٹیشن پر لکھی گئ تحریروں کے بارے میں غور کریں کہ منٹو نہ تو ظالموں کے ظلم کو اجاگر کرتے ہیں اور نہ ہی وہ مظلوم کی حالت زار کے بارے میں کجھ کہتے ہیں، بلکہ وہ انسانی رويوں کی پیچیدگیوں کو نمایاں کر کے اسے اہم گردانتے ہیں۔

"بڑے آدمی"
اس مختصر کہانی میں ہم بھولی بھالی سی متحرک زکیہ بیگم سے ملتے ہیں جو اپنے دل میں ہر ایک لئے درد رکھتی ہیں مگر اپنے چاروں طرف کے لوگوں کی چالبازیاں سمجھنے سے قاصر رہتی ہیں۔

"حامد کا بچہ"
سعادت حسن منٹو اپنی اس مختصر کہانی میں دو کرداروں، حامد اور بابو گوپال کے ذریعہ منافقت اور دوغلے پن کو اجاگر کرتے ہیں۔
This audiobook is currently unavailable
0:54:52
Publisher
Urdu Studio
Publication year
2019
Have you already read it? How did you like it?
👍👎
fb2epub
Drag & drop your files (not more than 5 at once)